Home  
    Mayor  
    Deputy Mayor  
    Metropolitan Commissioner  
    Departments  
    KMC Directory  
    Photo Gallery  
    Video Gallery  
       
 
 
       
    Tender Information  
    KMC Function  
    Tenders  
    Grand Auctions  
    Section 144 CR.P.C  
    Notifications  
    KMC Resolution  
       
 
 
       
    Public Notice  
    Information  
    National Holidays  
    Prayer Timings  
    Archive  
       


 
 
 
 

 

CDGK Resolution 2002

قراردادنمبر27 مورخہ 2  جنوري  2002
 تا
قراردادنمبر 207 مورخہ 31 دسمبر2002 
  Resolution Home

موضوعات

مورخہ

قراردادنمبر

نمبر

سندھ کونسلز (کنڈکٹ آف بزنس)رولز مجریہ 2001 کے رول 35کے تحت کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ کی منظوری کا اختیار جناب کنوینر/پریزائیڈنگ آفیسر کو تفویض کرنے کی منظوری۔

2 جنوری 2002ء

27

1

ممبران کی جانب سے کمیٹیوں میں سے اپنی نامزدگی واپس لینے اور دیگر کسی کمیٹی میں رکن کونامزد کرنے سے متعلق قرارداد

21 جنوری 2002ء

28

2

لیاری ہائی وے اسکیم سے متعلق قرارداد ۔

21 جنوری 2002ء

29

3

کچی آبادیوں ، گوٹھوں ، کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹیز اور KDA کی نامکمل اسکیموں کی مستقل آبادکاری انفرااسٹرکچر کی فراہمی اور تعمیر شہرقائد کی خوبصورتی سے متعلق قرارداد۔

21 جنوری 2002ء

30

4

حکومت سندھ نے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا جو منصوبہ شروع کیا ہے اسے فوری طورپر روکے جانے سے متعلق قرارداد ۔

21 جنوری 2002ء

31

5

جناب عمران باغپتی کی والدہ ماجدہ ،جناب ناظم بلوچ کے والد اور سابق ممبر بلدیہ جناب ناتھا خان کے انتقال پرتعزیتی قرارداد

21 جنوری 2002ء

32

6

بھارت میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات سے متعلق قرارداد ۔

4 مارچ 2002 ء

33

7

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی کا گوشوارہ ردوبدل (1st Excess & Surrender) میزانیہ 2001-2002 ء کمیٹی کوروانہ کرنے کی منظوری ۔

5مارچ 2002 ء

34

8

منیجنگ ڈائریکٹرکراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈبمعہ تمام ذمہ دار افسران کو سٹی کونسل میں بلانے سے متعلق قرارداد ۔

6-Mar-02

35

9

مسماۃ گوری قلی سابق محکمہ انجینئرنگ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے فرائض کی بجاآوری کے دوران انتقال پر اس کے پسماندگان کو مبلغ ایک لاکھ پچیس ہزارروپے کی رقم بطور معاوضہ (Compensention) ادا کرنے کی منظوری ۔

6-Mar-02

36

10

محترمہ شمیم ممتاز وصی کی جانب سے پیش کردہ ایوان کی کارروائی سے متعلق قرارداد۔

6-Mar-02

37

11

تھل کینال کے منصوبے پر نظرثانی کرنے سے متعلق قرارداد۔

6-Mar-02

38

12

صحافیوں کو ہاکس بے پر الاٹ کئے گئے پلاٹ تیسرے چالان کے اجراء سے متعلق قرارداد ۔

6-Mar-02

39

13

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی کا گوشوارہ ردوبدل (1st Excess & Surrender) میزانیہ 2001-2002 ء سے متعلق کونسل کی رپورٹ کی منظوری ۔

18 مارچ 2002ء